میانمار، تھائی لینڈ، لاوس اور کمبوڈیا میں روایتی قمری سال کے آغاز کی تقریبات منائی جا رہی ہیں جسے "پانی کا تہوار" بھی کہا جاتا ہے۔
جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں میں پانی کا تہوار

1
میانمار کے شہر ینگون میں پانی کے سالانہ تہوار پر لوگ ایک دوسے پر پانی پھینک ہیں

2
میانمار کے صدر پانی کے تہوار کی تقریبات میں شامل نظر آ رہے ہیں

3
پانی کے سالانہ تہوار کے موقع پر خواتین فنکاروں کی طرف سے ثقافتی رقص پیش کیا جا رہا ہے

4
تھائی لینڈ میں بھی اس تہوار کے دوران ہاتھی اورایک نوجوان ایک دوسرے پر پانی برساتے نظر آرہے ہیں