رسائی کے لنکس

امریکہ کے جنوبی حصوں میں طوفان سے تباہی

امریکہ کے جنوبی خطے میں طوفانوں اور بگولوں کے باعث کم ازکم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ محکمہ موسمیات نے مزید مہلک طوفانوں کی پیش گوئی کی ہے۔ جارجیا کے گورنر نیتھن ڈیل نے ریاست کی ان سات کاؤنٹیز میں ہنگامی حالت نافذ کر دی ہے جہاں اموات کے علاوہ طوفانوں سے املاک کو بھی نقصان پہنچا۔
مزید

امریکہ کے جنوبی خطے میں طوفانوں اور بگولوں کے باعث کم ازکم 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
1

جارجیا کی کُک کاؤنٹی میں شدید طوفانوں اور بگولوں کے باعث تباہی ہوئی۔
2

قومی موسمیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ جارجیا اور فلوریڈا کو مزید طوفان اور ژالہ باری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
3

میسسیپی میں آنے والے طوفان کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG