رسائی کے لنکس

نابینا افراد کا اسپورٹس کیمپ

نیویارک شہرمیں 'کیمپ ایبلیٹیز' نامی ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے نابینا نوجوانوں کیلئے مختلف کھیلوں پر مشتمل اسپورٹس کیمپ کا انعقاد کیاگیا جسمیں کئی نابینا نوجوانوں نے حصہ لیا اور بہت سے کھیل سیکھے۔ ان کھیلوں میں سوئمنگ، باسکٹ بال، سائیکلنگ، جوڈوکراٹے، ریس اور باؤلنگ شامل ہیں۔ غیر سرکاری تنظیم کے ا س اسپورٹس کیمپ کا مقصد کھیلوں کے ذریعے نابینا نوجوانوں میں خود اعتمادی پیداکرنا تھا۔

XS
SM
MD
LG