رسائی کے لنکس

بلوچستان میں موسمِ بہار کی دستک

موسم سرما کو رخصت کرتے ہی بہار کی رعنائیوں نے بلوچستان میں دستک دینا شروع کر دی ہے۔ کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں موسم بہار نے اپنے پر پھیلا لیے ہیں۔ خوبصورت رنگ گویا زمین پر بکھر گئے ہیں۔ ہر سو پھول ہی پھول اور ہریالی ہی ہریالی نظر آ رہی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG