رسائی کے لنکس

سری لنکا: ایسٹر دھماکوں کو ایک ہفتہ مکمل ہونے کے باوجود حالات معمول پر نہیں آ سکے

سری لنکا میں ایسٹر دھماکوں کو ایک ہفتہ مکمل ہونے کے باوجود حالات معمول پر نہیں آسکے ہیں۔ مزید حملوں کے خدشات کے پیش نظر حکام نے اتوار کے روز ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ سروس منسوخ کر دی ہے۔ سری لنکا کے آرک بشپ کے مطابق انہوں نے مزید حملوں کی اطلاعات پر مشتمل رپورٹ دیکھی ہے۔ جس کے بعد اتوار کو ملک بھر کے گرجا گھروں میں دعائیہ سروس منسوخ کی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG