رسائی کے لنکس

سری لنکا حملوں پر واشنگٹن کا رد عمل


سری لنکا حملوں پر واشنگٹن کا رد عمل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:26 0:00

سری لنکا میں ہونے والی دہشت گردی پر صدر ٹرمپ نے فوری طور پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے سری لنکا جانے والے امریکی شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت بھی کر دی ہے۔ دہشت گردی کے بارے میں اب تک سامنے آنی والی تفصیلات کے لئے نخبت ملک کی رپورٹ ۔

XS
SM
MD
LG