امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کیا جس میں انہوں نے اپنے دور حکومت کے دوران معاشی ترقی اور خاص کر چین سے ہونے والے تجارتی معاہدوں کا ذکر کیا۔
صدر ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
![امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کانگریس کے دونوں ایوانوں سے 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران سب سے زیادہ زور اپنے دور میں ہونے والی معاشی ترقی پر دیا۔ نائب صدر مائیک پینس نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں تاہم نینسی پیلوسی نے اس دوران کسی قسم کے ردِ عمل کا اظہار نہیں کیا نا ہی وہ اپنی نشست سے اٹھیں، بلکہ وہ صدارتی خطاب کے مسودے کو دیکھتی رہیں۔ ](https://gdb.voanews.com/45b822f9-48d0-407a-929a-37af9f2f22da_w1024_q10_s.jpg)
1
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کانگریس کے دونوں ایوانوں سے 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب کے دوران سب سے زیادہ زور اپنے دور میں ہونے والی معاشی ترقی پر دیا۔ نائب صدر مائیک پینس نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں تاہم نینسی پیلوسی نے اس دوران کسی قسم کے ردِ عمل کا اظہار نہیں کیا نا ہی وہ اپنی نشست سے اٹھیں، بلکہ وہ صدارتی خطاب کے مسودے کو دیکھتی رہیں۔
![امریکہ کے صدر ہر سال کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں جن میں وہ ملک کی داخلی و خارجی صورتِ حال اور مستقبل کے اہداف کا تعین کرتے ہیں۔ اس خطاب کو 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کہا جاتا ہے۔](https://gdb.voanews.com/c5c9f332-0c62-438e-820a-8aaf75d4926f_w1024_q10_s.jpg)
2
امریکہ کے صدر ہر سال کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں جن میں وہ ملک کی داخلی و خارجی صورتِ حال اور مستقبل کے اہداف کا تعین کرتے ہیں۔ اس خطاب کو 'اسٹیٹ آف دی یونین' خطاب کہا جاتا ہے۔
![صدر ٹرمپ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کرنے آئے تو نائب صدر مائیک پینس اور ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینی پیلوسی نے ان کا کھڑے ہو کر استقبال کیا اور تالیاں بجائیں۔ ](https://gdb.voanews.com/f5ed8f1a-816d-404f-92fc-1395de3f6c77_w1024_q10_s.jpg)
3
صدر ٹرمپ اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کرنے آئے تو نائب صدر مائیک پینس اور ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینی پیلوسی نے ان کا کھڑے ہو کر استقبال کیا اور تالیاں بجائیں۔
![صدر ٹرمپ خطاب کے لیے ایوان میں آئے تو ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ سے مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایا لیکن صدر نے اُنہیں نظر انداز کر دیا۔ ](https://gdb.voanews.com/bf0e15ee-22c5-48b2-a9ef-572641db1274_w1024_q10_s.jpg)
4
صدر ٹرمپ خطاب کے لیے ایوان میں آئے تو ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے صدر ٹرمپ سے مصافحے کے لیے ہاتھ بڑھایا لیکن صدر نے اُنہیں نظر انداز کر دیا۔