امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب کانگریس کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب کیا جس میں انہوں نے اپنے دور حکومت کے دوران معاشی ترقی اور خاص کر چین سے ہونے والے تجارتی معاہدوں کا ذکر کیا۔
صدر ٹرمپ کا اسٹیٹ آف دی یونین خطاب
9
اسٹیٹ آف دی یونین سے خطاب کے بعد اراکین نے صدر ٹرمپ کو اُن کے خطاب پر مبارک باد دی جس کا صدر نے خوش دلی سے استقبال کیا۔
10
امریکی صدر نے خطاب کے بعد خوشی کا اظہار کیا اور اراکین سے ہاتھ ملایا۔
11
اسٹیٹ آف دی یونین سے صدر کے خطاب کے موقع پر امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ بھی موجود تھیں۔