رسائی کے لنکس

اسلام آباد: ریڑھی بانوں کے لیے روزگار کے منصوبے پر اعتراض کیوں؟


اسلام آباد: ریڑھی بانوں کے لیے روزگار کے منصوبے پر اعتراض کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

اسلام آباد میں حکومت اور نجی اداروں کے اشتراک سے بازاروں اور فٹ پاتھوں پر ریڑھی لگانے والوں کے لیے ایک منصوبے کا آغاز کیا گیا ہے۔ منصوبے کے تحت ریڑھی بانوں کو نئے اسٹالز دیے جا رہے ہیں اور ان کی رجسٹریشن کے ساتھ جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بھی کیا جا رہا ہے۔ لیکن اس منصوبے پر تنقید کیوں ہو رہی ہے؟ جانیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG