رسائی کے لنکس

روسی ساخت کا طیارہ جنوبی سوڈان میں گر کر تباہ

روسی ساخت کا ایک مال بردار طیارہ جنوبی سوڈان کے دارالحکومت سے بدھ کو پرواز سے کچھ دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار اور زمین پر موجود لوگوں سمیت کم از کم 41 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG