رسائی کے لنکس

سکھر کے تاریخی مقامات حکومتی بے توجہی کا شکار


سکھر کے تاریخی مقامات حکومتی بے توجہی کا شکار
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

پاکستان کے بیشتر شہروں میں تاریخی ورثہ عدم توجہی کا شکار ہے۔ انہی میں سے ایک ہے صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر سکھر۔ جہاں کئی سو سال پرانی تاریخی عمارتیں سیاحوں کی توجہ حاصل کرتی ہیں لیکن ان کی نہیں جن کا کام ان کی حفاظت کرنا ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG