برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے ماراکانا اسٹیڈیم میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں 31 ویں اولمپکس گیمز کا افتتاح ہو گیا ہے۔ 200 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس کے علاوہ پہلی مرتبہ پناہ گزینوں کی ایک ٹیم بھی بزازیل میں ہونے والے کھیلوں کے ان مقابلوں میں حصہ لے گی۔
ریو اولمپکس کا رنگا رنگ آغاز
9
200 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹس کے علاوہ پہلی مرتبہ پناہ گزینوں کی ایک ٹیم بھی بزازیل میں ہونے والے کھیلوں کے ان مقابلوں میں حصہ لے گی۔
10
ریو اولمپکس کے دوران حفاظت کے لیے 85 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات رہیں گے۔
11
پانچ سے 21 اگست تک منعقد ہونے والے ان مقابلوں میں دنيا بھر سے تقریبا 10 ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے۔
12
اولمپکس مقابلوں میں شرکت کرنے والا امریکی دستہ 554 ایتھلیٹس پر مشتمل ہے اور یہ کسی بھی ایک ملک کا کھلاڑیوں کا سب سے بڑا دستہ ہے۔