برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے 31 ویں اولمپکس گیمز کی تصویری جھلکیاں۔
ریو اولمپکس کی تصویری جھلکیاں
![ریو اولمپکس میں امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی معروف کھلاڑی سیرینا ولیمز نے آسٹریلیا کی ڈاریا گیوریلووا کو ٹینس کے ایک میچ میں شکست دے دی۔](https://gdb.voanews.com/04a91d54-6a9d-4611-b8a1-9f56bae58a4f_w1024_q10_s.jpg)
1
ریو اولمپکس میں امریکہ سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی معروف کھلاڑی سیرینا ولیمز نے آسٹریلیا کی ڈاریا گیوریلووا کو ٹینس کے ایک میچ میں شکست دے دی۔
![ریو اولمپکس میں ہاکی کے ایک میچ میں اسپین نے آسٹریلیا کو ایک گول سے شکست دے دی۔](https://gdb.voanews.com/1719578a-c4c2-4917-b95b-05d051dd24be_w1024_q10_s.jpg)
2
ریو اولمپکس میں ہاکی کے ایک میچ میں اسپین نے آسٹریلیا کو ایک گول سے شکست دے دی۔
![خواتین کے فٹبال کے ایک میچ میں برازیل اور سویڈن مد مقابل۔](https://gdb.voanews.com/51430bea-750b-42c1-933a-e121884a3d05_w1024_q10_s.jpg)
3
خواتین کے فٹبال کے ایک میچ میں برازیل اور سویڈن مد مقابل۔
![شائقین اپنے اپنے ممالک کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/c21b5b00-c5ee-4ce4-83c5-3ee0ce2c3ade_w1024_q10_s.jpg)
4
شائقین اپنے اپنے ممالک کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔