پاکستان میں سرجری کے ذریعے مرگی کے مریضوں کا علاج
شدید اور زیادہ تعداد میں مرگی کے دوروں والے مریضوں کو ویگس نرو اسٹمیولیٹر نامی امپلانٹ سے فائدہ ہو سکتا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار اس تیکنیک سے کامیاب سرجری پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں امریکہ کے سرٹیفائیڈ پاکستانی ڈاکٹر آصف بشیر نے کی۔ مزید دیکھیے ڈاکٹر آصف بشیر سے صبا شاہ خان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ