شام کی حکومت نے شہر کے مختلف علاقوں میں دھماکوں اور گولہ باری کی آوازوں کے بعد مشرقی حلب سے عام شہریوں کو نکالنے کا کام معطل کر دیا تاہم ہفتے کو ایک بار پھر ان کے انخلا پر اتفاق ہو گیا ہے۔
حلب سے شہریوں کو نکالنے کے عمل کی بحالی
![ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھی انخلا مکمل نہیں ہوا اور بہت سے لوگ اب بھی وہاں سے جانا چاہتے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/eef2a0e8-9322-4c4d-8843-4f28a4f8064f_w1024_q10_s.jpg)
1
ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ابھی انخلا مکمل نہیں ہوا اور بہت سے لوگ اب بھی وہاں سے جانا چاہتے ہیں۔
![حکومت کا کہنا ہے کہ کوفہ اور کفاریہ کی بستیوں سے آبادی کو نکالنا مشرقی حلب کے انخلاء کا لازمی حصہ ہے۔](https://gdb.voanews.com/d5388526-bba2-4268-bcf3-dc742c2a63d4_w1024_q10_s.jpg)
2
حکومت کا کہنا ہے کہ کوفہ اور کفاریہ کی بستیوں سے آبادی کو نکالنا مشرقی حلب کے انخلاء کا لازمی حصہ ہے۔
![مشرقی حلب سے جانے والا ایک شہری اپنی بچی کو کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے۔](https://gdb.voanews.com/e377f41b-fd64-4f36-8725-cf4f5878878a_w1024_q10_s.jpg)
3
مشرقی حلب سے جانے والا ایک شہری اپنی بچی کو کندھوں پر اٹھائے ہوئے ہے۔
![ترکی نےجو حلب کے امن عمل میں بڑی سرگرمی سے شامل ہے، کہا تھا کہ انخلاء کے عمل میں یہ تعطل عارضی ہے۔](https://gdb.voanews.com/1ec858b2-c5ab-4b0b-9d61-c93b3ec8abcc_w1024_q10_s.jpg)
4
ترکی نےجو حلب کے امن عمل میں بڑی سرگرمی سے شامل ہے، کہا تھا کہ انخلاء کے عمل میں یہ تعطل عارضی ہے۔