شام میں اقوام متحدہ کے ایک عہدے دار نے خبر رساں ایجنسی روئیٹرز کو بتایا ہے کہ شمالی شہر حلب سے لوگوں کے انخلاء کا آخری مرحلہ ایک دن کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا ہے اور بسیں لوگوں کو لے کر مشرقی حلب سے باہر نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔
حلب سے شہریوں کا انخلا

1
شمالی شہر حلب سے لوگوں کے انخلاء کا آخری مرحلہ ایک دن کے تعطل کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔

2
بسیں لوگوں کو لے کر مشرقی حلب سے باہر نکلنا شروع ہوگئی ہیں۔

3
ترک وزیر خارجہ کے مطابق حلب سے 37 ہزار لوگوں کو نکالا جا چکا ہے۔

4
حلب کے مغرب میں واقع مضافاتی آبادیوں کی 70 فی صد سے زیادہ عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔