شام میں خانہ جنگی کے باعث پڑوسی ممالک میں نقل مکانی کرنے والوں اور اندرون ملک بے گھر افراد کو شدید سردی کی لہر میں مشکلات کا سامنا ہے۔ لبنان میں لاکھوں شامی پناہ گزین خود کو اس سرد موسم میں گرم رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
شام کے پناہ گزینوں کو شدید سردی میں مشکلات کا سامنا
1
شام میں خانہ جنگی کے باعث پڑوسی ممالک میں نقل مکانی کرنے والوں اور اندرون ملک بے گھر افراد کو شدید سردی کی لہر میں مشکلات کا سامنا ہے۔
2
لبنان میں لاکھوں شامی پناہ گزین خود کو اس سرد موسم میں گرم رکھنے کی کوشش میں مصروف ہیں۔
3
درجہ حرارت میں کمی اور پناہ گزینوں کے کیمپوں میں ٹینٹوں کی کمی کے باعث صورت حال انتہائی کشیدہ ہے۔
4
سرد موسم میں شامی باشندے اپنے گھروں کی چھتوں سے برف ہٹا رہے ہیں۔