آسٹریلیا میں ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مقابلے جاری ہیں۔ بدھ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیمیں کینبرا میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں جس میں فتح پاکستان ٹیم کے نام رہی۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔
ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان پہلا میچ آٹھ وکٹوں سے جیت گیا
5
ویسٹ انڈیز کی کھلاڑی لی این کربے کے آؤٹ ہونے پر منیبہ علی اور عمائمہ سہیل خوشی کا اظہار کر رہی ہیں۔
6
ویسٹ انڈین کھلاڑی لی این کربے کا کیچ منیبہ علی نے لیا اور یوں کربے کو پویلین لوٹنا پڑا۔
7
میچ کے دوران لی این کربے اور اسٹافینی ٹیلر نے تیز رفتاری سے رنز بنانے کی کوشش کی لیکن ان کی تمام کوششوں کے باوجود جیت پاکستان کا مقدر بنی۔
8
پاکستانی بالر ڈیانا بیگ نے مخالف ٹیم ممبر ہیلے میتھیوز کی وکٹ لی اور بھرپور انداز میں خوشی کا اظہار کیا۔