تائیوان میں زلزلے کے بعد امدادی کارکنوں نے اتوار کو چھ مزید افراد کو ایک رہائشی عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔ خیال ہے کہ ہفتے کو آنے والے زلزلے سے منہدم ہونے والے اس عمارت کے ملبے میں اب بھی لگ بھگ 120 افراد دبے ہیں۔
تائیوان زلزلہ: امدادی کارروائیاں جاری، درجنوں تاحال لاپتا

1
تائیوان میں زلزلے کے بعد امدادی کارکنوں نے اتوار کو چھ مزید افراد کو ایک رہائشی عمارت کے ملبے سے زندہ نکال لیا ہے۔

2
خیال ہے کہ ہفتے کو آنے والے زلزلے سے منہدم ہونے والے اس عمارت کے ملبے میں اب بھی لگ بھگ 120 افراد دبے ہیں۔

3
پولیس، آگ بجھانے کا عملہ، فوجی اور رضاکار ملبے سے زندہ افراد کو تلاش کر رہے ہیں۔

4
زلزلے سے نو دیگر مقامات پر عمارتیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ پانچ کی بنیادیں ہل گئی ہیں اور وہ کسی بھی وقت گر سکتی ہیں۔