رسائی کے لنکس

طالبان حکومت میں شمولیت اختیار کریں: کرزئی کا مطالبہ


Opposition lawmakers chase away two colleagues from the parliament hall, Kyiv, Ukraine, December 12, 2012.
Opposition lawmakers chase away two colleagues from the parliament hall, Kyiv, Ukraine, December 12, 2012.

افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان سے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ وہ امن کو تسلیم کریں اور حکومت میں شمولیت اختیار کریں۔

صدر کرزئی نے یہ بات ہفتے کے روز کابل میں افغان پارلیمنٹ کے ابتدائی اجلاس سے خطاب کے دوران کہی۔

اسی دوران نیٹو فوجی اتحاد نے جنوبی افغانستان میں طالبان کے مضبوط گڑھ میں کارروائی جاری رکھی ہے اور افغان پولیس صوبہ ہلمند کے قصبے مرجہ میں داخل ہو گئی ہے۔


اس علاقے میں ایک ہفتہ قبل امریکی قیادت میں نیٹو افواج نے علاقے کو طالبان سے خالی کرنے کی کارروائی شروع کی تھی۔

XS
SM
MD
LG