رسائی کے لنکس

'یہ وہی طالبان ہیں، پہاڑوں میں رہ کر تبدیلی نہیں آتی'


'یہ وہی طالبان ہیں، پہاڑوں میں رہ کر تبدیلی نہیں آتی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:42 0:00

خدیجہ احمدی ان سیکڑوں افغان باشندوں میں سے ایک ہیں جو افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک سے نکلنے میں کامیاب رہیں۔ خدیجہ نے افغانستان کے شہر مزارِ شریف سے پاکستان تک کا یہ سفر کیسے کیا اور ان پر کیا بیتی، جانیے انہی کی زبانی۔

XS
SM
MD
LG