رسائی کے لنکس

انسان نے 2018 میں خلائی سائنس میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے


انسان نے 2018 میں خلائی سائنس میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:08 0:00

2018 خلائی سفر اور خلائی تحقیق کے حوالے سے ایک اہم سال رہا۔ امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ پر اپنا تحقیقی روبوٹک جہاز اتارا۔ چین نے چاند پر اپنا خلائی جہاز بھیجا اور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن نے اپنی بیسویں سالگرہ منائی۔ اور کیا کچھ ہوا؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG