رسائی کے لنکس

بنکاک کے گرینڈ پیلس میں سیاحوں کی دلچسپی

تھائی لینڈ کے خوبصورت شہر بنکاک میں سارا سال سیاحوں کی آمد و رفت جاری رہتی ہے اور سیاحوں کی خاص دلچسپی اس شہر کی خوبصورت عمارتیں ہیں جن میں ’’گرینڈ پیلس‘‘ نمایاں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ بنکاک کا شمار دنیا کے اُن شہروں میں ہوتا ہے جو سیاحوں میں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔ گرینڈ پیلس 1782ء میں تعمیر ہوا اور بنکاک آنے والے سیاحوں کی سیر اسے دیکھے بغیر ادھوری رہتی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG