رسائی کے لنکس

تصاویر: 'تھینکس گِوونگ' امریکہ کا سب سے بڑا تہوار

ہر سال نومبر کی چوتھی جمعرات کو امریکہ بھر میں تھینکس گوونگ کا تہوار منایا جاتا ہے۔ اس تہوار کو امریکی معاشرے میں انتہائی اہم مقام حاصل ہے۔ زیادہ تر امریکی اس موقع کو اپنے خاندان اور عزیز و اقارب سے ملنے، ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے اور مل بیٹھ کر کھانا کھانے کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔

مزید

مزید لوڈ کریں

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG