تھر کے ایک پولنگ اسٹیشن پر خواتین ووٹرز کا رش
صوبۂ سندھ کے پسماندہ ضلعے تھر کے ایک گاؤں میں واقع پولنگ اسٹیشن پر خواتین کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے موجود ہے۔