رسائی کے لنکس

امریکی کسانوں کے لیے کھیتی باڑی مشکل کیوں؟


امریکی کسانوں کے لیے کھیتی باڑی مشکل کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:32 0:00

امریکی کسان ان دنوں فصلوں کی کٹائی میں مصروف ہیں۔ لیکن ان کسانوں کو فصلیں فروخت کرنے میں کئی مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ برسوں کے مقابلے میں اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور موسم کی تبدیلی کاشت کاری کو متاثر کر رہی ہے۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG