پشتو فلم انڈسٹری کی تباہی کی وجہ کیا ہے؟
افغانستان میں جنگ کے دوران پاکستان میں انتہا پسندی نے زندگی کے ہر شعبےکو نقصان پہنچایا۔ سنیما گھروں پر پے درپے حملے ہوئے جس کے باعث یہ صنعت تقریباََ ختم ہو کر رہ گئی ہے۔ پشتو فلم انڈسٹری کو شدت پسندی اور مالی مشکلات نے تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔ مزید جانیے نذر الاسلام کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ