رسائی کے لنکس

کیا آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے پاکستان میں لوگ بے روزگار ہو سکتے ہیں؟


کیا آرٹیفیشل انٹیلی جینس سے پاکستان میں لوگ بے روزگار ہو سکتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:29 0:00

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ کئی ایسے امور ہیں جو اب انسان کی جگہ آرٹیفیشل انٹیلی جینس کا استعمال کرکے مشینوں کے ذریعے ہو رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں بھی اس کے اثرات آئے ہیں گے۔ لیکن ملک میں کوئی بہت بڑا ہیجان نہیں آئے گا۔ مزید جانیے نوید نسیم کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG