کراچی: مفت راشن فراہم کرنے والی پاکستانی امریکی خاتون
کرونا وائرس نے زندگی کے ہر طبقے کو متاثر کیا ہے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فرحین نوید ہزاروں میل دور امریکہ میں رہنے کے باوجود اپنے شہر کے لوگوں کی مدد کر رہی ہیں۔ انھوں نے دا کراچی ائیٹس تنظیم کے ساتھ مل کر غریب اور بے روزگار خاندانوں کے لیے راشن مہیا کرنے کی مہم شروع کی ہے۔عمران جدون کی رپورٹ