دنیا بھر میں پیش آنے والے کئی اہم واقعات کی تصویری جھلکیاں
آج کے دن کی اہم تصاویر
1
شام میں باغیوں کے زیر قبضہ شہر حریم میں ایک استانی ٹوٹے ہوئے بورڈ پر بچوں کے لیے سبق لکھ رہی ہے
2
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ایک بروکر شیئرز کی گرتی ہوئی قیمتیں دیکھ کر سر پکڑے بیٹھا ہے
3
ایل سلویڈور میں شدید بارشوں سے متاثر سڑک پر ایک شخص چھتری لیے سائیکل پر اپنی منزل کی طرف جارہا ہے
4
جنوبی فرانس میں طوفان اور سیلاب سے متاثر علاقے میں ایک شخص کو امدادی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اٹھایا جارہا ہے۔ گزشتہ شب طوفان سے چھ افراد ہلاک ہوئے