رسائی کے لنکس

زلزلہ 2005: 'پندرہ سال بعد بیشتر لوگ بہتر حالات میں ہیں'


زلزلہ 2005: 'پندرہ سال بعد بیشتر لوگ بہتر حالات میں ہیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے کے بعد دنیا کے مختلف ملکوں اور فلاحی تنظیموں نے زلزلہ زدگان کی مدد کی تھی۔ ان ہی میں سے ایک امریکی شہری ٹاڈ شے بھی ہیں جو آج بھی ان کمونیٹیز کے ساتھ کام کر رہے ہیں جنہیں انہوں نے 15 سال پہلے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے میں مدد دی تھی۔ ٹاڈ شے سے وی او اے کی ارم عباسی کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG