امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے درمیان پیر 22 جولائی کو وائٹ ہاوس میں ملاقات ہوئی۔ اس دوران دونوں لیڈروں نے تقریباً ایک گھنٹہ وائٹ ہاوس کے اوول آفس میں صحافیوں کے سوالوں کے جوابات دیے۔
صدر ٹرمپ اور وزیرِ اعظم عمران خان کی ملاقات

1
وزیرِ اعظم عمران خان کی اوول آفس میں صدر ٹرمپ اور امریکی خاتونِ اول ملانیہ ٹرمپ سے ملاقات۔

2
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس پہنچنے پر وزیرِ اعظم عمران خان کا استقبال کیا۔

3
عمران خان پاکستان کا روایتی لباس قمیض شلوار، واسکٹ اور ان کے اپنے نام سے منسوب کپتان چپل پہنے ہوئے تھے۔

4
صدر ٹرمپ نے کہا کہ آج امریکہ اور پاکستان کے تعلقات ایک سال پہلے کے مقابلے میں بہت اچھے ہیں۔
فیس بک فورم