ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج بدلنے کی کوشش کے الزام میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری پیش کر دی ہے۔ اس کیس میں سابق صدر کو پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے خصوصی طیارے میں فلوریڈا سے اٹلانٹا پہنچے۔ فلٹن کاؤنٹی جیل کے باہر اس حوالے سے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔