ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد تین روزہ سوگ منایا جا رہا ہے۔ اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 97 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 248 زخمی ہوئے۔
ترکی میں دھماکوں کے بعد سوگ
5
ہلاک ہونے والوں کے لواحقین غم میں نڈھال ہیں۔
6
مختلف پارٹیوں کے رہنما ہلاک ہونے والوں کی عقیدت میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔