ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار کی شام ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے جب کہ 125 زخمیوں میں ایک درجن سے زائد کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
انقرہ میں بم دھماکا
5
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں اتوار کی شام ہونے والے بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔
6
اتوار کو جہاں یہ دھماکا ہوا وہاں سے کچھ ہی فاصلے پر غیر ملکی سفارتخانے اور سرکاری دفاتر واقع ہیں۔
7
دھماکے سے تباہ شدہ ایک کار۔