استنبول اور انقرہ میں صدر ایردوان کی پارٹی کو شکست
ترک صدر ایردوان کی زبردست انتخابی مہم کے باوجود کمزور ملکی معیشت کے باعث بلدیاتی انتخابات میں انھیں ناکامی کا سامنا ہے اور ان کی حریف کرد سیاسی جماعت اپنے روایتی حلقوں سے باہر نکل کر ایردوان کے خلاف ووٹ لینے میں کامیاب رہی۔ وائس اف امریکہ کے نمائندے ڈورین جونز کے ساتھ اس بارے میں سارہ زمان کی گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ