رسائی کے لنکس

غزہ کا الشفا اسپتال: ’بجلی گئی تو سب بچے مر جائیں گے‘


غزہ کا الشفا اسپتال: ’بجلی گئی تو سب بچے مر جائیں گے‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:26 0:00

اسرائیل کے حملوں کی وجہ سے غزہ کے اسپتال جہاں زخمیوں سے بھرے ہوئے ہیں وہیں انہیں دواؤں اور ضروری طبی آلات کی قلت کا سامنا ہے۔ ایسے میں ایندھن ختم ہونے پر بجلی جانے کا خدشہ بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ مزید تفصیلات اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG