رسائی کے لنکس

ترکی میں طیارے کو حادثہ، تین حصوں میں تقسیم 

ترکی کے شہر استنبول کے سبیہا گوکچین ائیر پورٹ پر جمعرات کو ایک مسافر طیارہ رن وے سے پھسل کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں طیارہ تین حصوں میں تقسیم ہوگیا جب کہ تین افراد ہلاک اور 157 زخمی ہو گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG