رسائی کے لنکس

چین میں سمندری طوفان سے تباہی

چین کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 30 ہو گئی ہے جب کہ 20 افراد اب بھی لاپتا ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق طوفان سے آمدورفت کا نظام درہم برہم جب کہ 10 لاکھ سے زائد افراد کو محفوظ مقامات کی جانب منتقل کر دیا گیا۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG