رسائی کے لنکس

اپنی ضرورت کی بجلی خود بنانے والی پاکستانی یونیورسٹی


اپنی ضرورت کی بجلی خود بنانے والی پاکستانی یونیورسٹی
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:33 0:00

لاہور کی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے اپنی بجلی کی ضرورت پوری کرنے کے لیے شمسی توانائی سے بجلی بنانا شروع کر دی ہے۔ یونیورسٹی میں لگائے گئے شمسی توانائی منصوبے کی پیداواری صلاحیت ایک میگا واٹ ہے جس سے یونیورسٹی کو سالانہ تقریباً پونے دو کروڑ روپے کی بچت ہوگی۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG