رسائی کے لنکس

تاج برطانیہ کے تیسرے جانشین کی پیدائش

برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ ڈچز آف کیمبرج کیٹ میڈلٹن کے ہاں پہلے بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔ ایک شاہی بیان میں بتایا گیا کہ سینٹ میری لنڈو ونگ اسپتال میں شہزادی کیتھرین مڈلٹن نے چار بج کر 24 منٹ پر ایک بیٹے کو جنم دیا، دونوں زچہ و بچہ خیریت سے ہیں۔ تاج برطانیہ کے تیسرے جانشین کی پیدائش پر مسرت خوشی کے جذبات دیکھے گئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG