رسائی کے لنکس

شدید حدت منعکس کرنے والی عمارت

برطانیہ کے شہر لندن میں 37 منزلہ عمارت ان دنوں جہاں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے وہیں اس عمارت کے گرد نواح میں لوگ کی پریشانی کا سبب بھی بنی ہوئی ہے۔ اس عمارت کے شیشوں سے منعکس ہونے والی سورج کی شعاعیں شدید حدت کا باعث بن کر گرد نواح کی دکانوں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG