رسائی کے لنکس

یوکرین: یتیم بچوں کی مدد کے لیے امریکی سائنس دان میدان میں آ گئے


یوکرین: یتیم بچوں کی مدد کے لیے امریکی سائنس دان میدان میں آ گئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:48 0:00

یوکرین کے خلاف روس کی جنگ میں بچوں کی بڑی تعداد متاثر ہوئی ہے، جن میں یتیم خانوں میں رہنے والے بچے بھی شامل ہیں۔ ایسے بچوں کی مدد کے لیے امریکی سائنس دانوں کا ایک گروپ میدان میں موجود ہے۔ یہ کس طرح ان بچوں کی مدد کر رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG