کراچی میں بدھ کو غیر اعلانیہ ہڑتال کا سماں تھا ۔ شہر میں دن بھر ہوکا عالم رہا۔ سڑکیں ویران اور گلی محلے سنسان رہے۔ پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز،متعدد اسپتال، طبی مراکز ، میڈیکل اسٹورز اور دیگر تجارتی و کاروباری مراکز بند رہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی غائب رہی۔
.... پیش ہیں کچھ مناظر کیمرے کی نظر سے :
کراچی میں غیر اعلانیہ ہڑتال
1
کراچی کا علاقہ واٹر پمپ جہاں تمام دکانیں بند رہیں _13
2
سخی حسن پر واقع سرینا موبائل مارکیٹ جو بدھ کے روز مکمل طور پر بند رہی _12
3
یوپی موڑ پر واقع بنیک اور اطرافی مارکیٹ بند ہے _11
4
نارتھ کراچی میں بند دکانوں کے باہر یومیہ مزدور وقت گزاری کی غرض سے باتوں میں مشغول ہیں _10