لوزیانا کے شہر بیٹن روج میں اتوار کی صبح ایک سابق امریکی فوجی نے فائرنگ کر کے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور دیگر تین کو زخمی کر دیا تھا۔ صدر براک اوباما نے لوزیانا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے امریکیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کے حالیہ واقعات کے تناظر میں "متنازع بیان بازی" سے گریز کریں۔
امریکہ: بیٹن روج میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

1
لوزیانا کے شہر بیٹن روج میں اتوار کی صبح ایک سابق امریکی فوجی نے فائرنگ کر کے تین پولیس اہلکاروں کو ہلاک اور دیگر تین کو زخمی کر دیا تھا۔

2
بیٹن روج میں حملے کے بعد ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔

3
صدر براک اوباما نے لوزیانا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے امریکیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کے حالیہ واقعات کے تناظر میں "متنازع بیان بازی" سے گریز کریں۔

4
پولیس کی جوابی فائرنگ سے لونگ بھی مارا گیا۔