رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
ہلمند میں فوجی اڈے کا کنٹرول افغان افواج کو منتقل
اکتوبر 27, 2014
برطانیہ نے افغانستان میں اپنا آخری فوجی اڈہ بھی افغان فورسز کے حوالے کر دیا۔ صوبہ ہلمند میں کیمپ بیسچین کے نام سے یہ اڈہ افغانستان میں برطانوی افواج کا مرکزی ’بیس‘ رہا ہے۔
1
کیمپ بیسچین سے اتوار کو منعقدہ ایک تقریب میں برطانوی پرچم اتارا گیا۔
2
اب محدود تعداد میں فوجی اہلکار ملک میں موجود رہیں جو کابل میں واقع برطانیہ کے زیرِ انتظام ایک تربیتی اکیڈمی میں ہوں گے۔
3
کیمپ بیسچین 2006 کے بعد سے برطانوی افواج کا افغانستان میں مرکزی اڈہ رہا ہے۔
4
اپنی تعیناتی کے عروج کے دنوں کے دوران، اتحاد کے اس مشترکہ اڈے پر 40000 تک اہل کار موجود تھے
.
مزید لوڈ کریں
ہلمند میں فوجی اڈے کا کنٹرول افغان افواج کو منتقل
XS
SM
MD
LG