امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید زلزلے کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے اور عمارتوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔
حکام کے مطابق زلزلے سے ریج کریسٹ شہر میں زیادہ نقصان ہوا، زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتوں کی بنیادیں ہل گئیں اور لوگ خوف زدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے۔