رسائی کے لنکس

امریکہ میں ہاتھی دانت کی تلفی

ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار اور ہاتھی دانت کی تجارت کی روک تھام کے سلسلے میں امریکی محکمہ ماہی گیری و جنگلی حیات نے رواں ہفتے 6 ٹن ہاتھی دانت کو تلف کیا۔ یہ ہاتھی دانت گزشتہ 25 برسوں میں قبضے میں لیے گئے تھے، اور ان میں سے بعض پر باریک نقش و نگاری بھی کی گئی تھی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ تلف کیے گئے ہاتھی دانت کا ذخیرہ اندازاً 2,000 مردہ ہاتھیوں سے حاصل ہوا ہو گا۔ جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنوں کا مننا ہے کہ تلفی کا حالیہ عمل ہاتھی دانت کی خرید و فروخت میں کمی لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
مزید

ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار اور ہاتھی دانت کی تجارت کی روک تھام کے سلسلے میں امریکی محکمہ ماہی گیری و جنگلی حیات نے رواں ہفتے 6 ٹن ہاتھی دانت کو تلف کیا۔
1

ہاتھیوں کے غیر قانونی شکار اور ہاتھی دانت کی تجارت کی روک تھام کے سلسلے میں امریکی محکمہ ماہی گیری و جنگلی حیات نے رواں ہفتے 6 ٹن ہاتھی دانت کو تلف کیا۔

یہ ہاتھی دانت گزشتہ 25 برسوں میں قبضے میں لیے گئے تھے۔
2

یہ ہاتھی دانت گزشتہ 25 برسوں میں قبضے میں لیے گئے تھے۔

 ان ہاتھی دانت میں سے بعض پر باریک نقش و نگاری بھی کی گئی تھی۔
3

 ان ہاتھی دانت میں سے بعض پر باریک نقش و نگاری بھی کی گئی تھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ تلف کیے گئے ہاتھی دانت کا ذخیرہ اندازاً 2,000 مردہ ہاتھیوں سے حاصل ہوا ہو گا۔
4

ماہرین کا کہنا ہے کہ تلف کیے گئے ہاتھی دانت کا ذخیرہ اندازاً 2,000 مردہ ہاتھیوں سے حاصل ہوا ہو گا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG