کسی ایک پارٹی یا امیدوار کی حمایت ہمارا کام نہیں، کانگریس مین جم بینکس
امریکی کانگریس میں پاکستانی کاکس کے وائس چیئرمین اور ریپلکن پارٹی کے رکن جم بینکس نے ریاست میری لینڈ میں مسلم کمیونٹی سے ایک ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس تاثر کی نفی کی کہ چند اراکین کانگریس کی جانب سے پاکستان کے حالات کے بارے میں لکھا گیا خط کسی ایک پارٹی یا امیدوار کے حمایت میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ