صدر براک اوباما نے بدھ کے روز کہا کہ امریکہ اور کیوبا نے سفارتی تعلقات بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے، اور اِسی ماہ واشنگٹن اور ہوانا میں سفارت خانے دوبارہ کھل جائیں گے، اس تازہ اقدام کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان برسوں سے جاری مخاصمت کو ختم کرنا ہے۔
امریکہ اور کیوبا کا سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق
![صدر براک اوباما نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا نے سفارتی تعلقات بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/5626c152-be65-4022-be6a-e2443030f6bd_w1024_q10_s.jpg)
1
صدر براک اوباما نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا نے سفارتی تعلقات بحال کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
![جان کیری جولائی میں امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تقریب میں پرچم کشائی کے لیے ہوانا جائیں گے۔](https://gdb.voanews.com/3825f42d-3218-416f-86c5-5bbe23903eba_w1024_q10_s.jpg)
2
جان کیری جولائی میں امریکی سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کی تقریب میں پرچم کشائی کے لیے ہوانا جائیں گے۔
![سفارتی تعلقات میں جمود ٹوٹنے کا ایک اہم اشارہ امریکہ کی جانب سے کیوبا کا نام دہشت گردی کی معاون ریاستوں کی فہرست سے خارج کرنا تھا۔](https://gdb.voanews.com/d05aadd6-03cb-4bc0-a199-eca39b69bd7b_w1024_q10_s.jpg)
3
سفارتی تعلقات میں جمود ٹوٹنے کا ایک اہم اشارہ امریکہ کی جانب سے کیوبا کا نام دہشت گردی کی معاون ریاستوں کی فہرست سے خارج کرنا تھا۔
![امریکہ کے صدر براک اوباما کیوبا کے صدر رائول کاسترو سے بات چیت کر رہے ہیں۔](https://gdb.voanews.com/fc4ca67a-c47d-4ccb-b9b9-64de8f1f703c_w1024_q10_s.jpg)
4
امریکہ کے صدر براک اوباما کیوبا کے صدر رائول کاسترو سے بات چیت کر رہے ہیں۔